باغ ارم
معنی
١ - ایک بے نظیر باغ جو یمن کے بادشاہ شداد نے بنوایا تھا، بہشت شداد، اس میں قدم رکھتے ہی وہ مر گیا تھا۔ "شیراز باغ ارم بن گیا تھا۔" ( ١٩١٤ء، شبلی، حیات حافظ، ٣ )
اشتقاق
فارسی زبان میں اسم 'باغ' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ارم' لگانے سے مرکب اضافی 'باغ ارم' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور تلمیح کے طور پر مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایک بے نظیر باغ جو یمن کے بادشاہ شداد نے بنوایا تھا، بہشت شداد، اس میں قدم رکھتے ہی وہ مر گیا تھا۔ "شیراز باغ ارم بن گیا تھا۔" ( ١٩١٤ء، شبلی، حیات حافظ، ٣ )